Home / کھیل / مصباح الحق نے دو سالن کیساتھ 35 نان منگوائے شعیب ملک نے دلچسپ قصہ سنادیا

مصباح الحق نے دو سالن کیساتھ 35 نان منگوائے شعیب ملک نے دلچسپ قصہ سنادیا

سابق کپتان مصباح الحق سے متعلق دلچسپ قصہ مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔حال ہی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

کے خصوصی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کی خوراک کے حوالے سے گفتگو ہوئی جس پر میزبان فخر عالم

نے مصباح سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ‘یار تم کھانے کی مقدار کے بارے میں ہم سے بات نہ کرنا ۔ فخر عالم نے کہا کہ

مصباح ہم سب نے تمہیں گوشت کھاتے دیکھا ہے اس لیے مقدار کی بات نا کرنا،یہ ڈیڑھ ٹن گوشت کھاتے ہیں جس پر شعیب ملک بولے

مصباح گوشت نہیں کھاتا گوشت مصباح کو کھاتا ہے۔ شعیب نے دلچسپ قصہ سناتے ہوئے کہا ‘ایک مرتبہ ہم مراکش کے ریسٹورینٹ گئےوہاں

مصباح نے 2 سالن کے ساتھ 35 نان منگوائے، کک اندر سے دیکھنے آیا کہ مجھے بندہ دکھا یہ کون شخص ہے’۔ آل رانڈر کے قصے پر مصباح سمیت وقار یونس، وسیم اکرم اور فخر عالم بھی ہنستے رہے۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com