Home / کھیل / ”عماد وسیم کی احساناللہ کو گالیاں! ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے!“

”عماد وسیم کی احساناللہ کو گالیاں! ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے!“

پاکستان سوپر لیگ ٢٠٢٣ کا آخری مقابلہ کھیلا گیا – اطلاعات کے مطابق کراچی کنگز نے بہت

بری طرح کراچی کنگز کو شکست سے دوچار کردیا اور اپنا کمال دکھایا – کراچی کنگز کی یہ

پاکستان سوپر لیگ ٢٠٢٣ میں کراچی کنگز کی دوسری کامیابی ہے –

اطلاعات کے مطابق جب ملتان سلطان کے نوجوان فاسٹ بولر آئے تو عماد وسیم نے کچھ ایسا بول دیا

کے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی – احسان اللہ کو عماد وسیم نے گالی ہی دے دی اگر کہا جائے –

عماد وسیم نے کہا “اسکو آگے بول نہیں دینی ہے، اس بھرو* کو باونسر دو” عماد وسیم کی ویڈیو تو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح وائرل ہوئی اور عوام نے کہا کے یہ ایک بہت بری حرکت ہے پاکستان کے کھیلاڑی عماد وسیم کو ایسا بالکل بھی نہیں کرنا چاہے

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com