Home / کھیل / شاہین آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف اوپر کے نمبر پر آکر بیٹنگ کرنے کی وجہ بتا دی

شاہین آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف اوپر کے نمبر پر آکر بیٹنگ کرنے کی وجہ بتا دی

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کہاہے کہ ان کا پہلے بیٹنگ پرجانیکا مقصد یہ تھا کہ ہرگیندکے حساب

سے بیٹنگ کریں۔تفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

کو شکست دینے پر شاہین نے ٹیم کو مبارکباد دی اور تماشائیوں سے

تشکر کا اظہار کیا۔دوسری جانب شکست پر گلیڈی ایٹرز کے نوین الحق نے کہا کہ 150 رنزبنائے جاسکتے تھے اور بیٹنگ اچھی

کرنی چاہیے تھی۔لاہور قلندرز کے ڈیوڈ ویسا کے مطابق لاہور کے تینوں میچز میں ہاؤس فل رہا جو کہ ناقابل

یقین ہے، پی ایس ایل سیثابت ہوتا ہیکہ پاکستان میں بہت ٹیلنٹ ہے۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com