Home / انٹرنیشنل / معروف اداکارہ کو دل کا دورہ

معروف اداکارہ کو دل کا دورہ

بھارت کی معروف اداکارہ سشمیتا سین کو کچھ روز قبل دل کا دورہ پڑا جس کے بعد انجیو پلاسٹی کر دی گئی

، سشمیتا سین نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ انہیں کچھ روز قبل دل کا دورہ پڑا تھا

اب ان کی انجیو پلاسٹی کر دی گئی ہے اور اسسٹنٹ ڈال دیا گیا ہے اور سب سے اہم بات یہ ہے

کہ میرے ڈاکٹر نے مجھے بتایا کہ آپ کا دل بہت بڑا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے والد کا بیان بھی شیئر کیا

کہ اپنے دل کو پرسکون رکھیں اور خوش رہیں، یہ بھی ضرورت پڑنے اور آپ کے ساتھ کھڑا رہے گا۔

About admin

Check Also

قطرمیں بھارتی بحریہ کے 8 افسر گرفتار تہلکہ خیز انکشافات

قطر(این این آئی) قطر نے بین الاقوامی دہشت گردی میں بھارت کے ملوث ہونے کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com