Home / کھیل / قومی کھلاڑی ٹیم کی کپتانی سے مستعفیٰ

قومی کھلاڑی ٹیم کی کپتانی سے مستعفیٰ

 نجم سیٹھی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا استعفیٰ قبول کر لیا گیا ہے۔

نجم سیٹھی نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ’بسمہ معروف اپنی جگہ کسی نوجوان کھلاڑی کو ٹیم کی قیادت کا موقع دینا

چاہتی ہیں۔‘’تاہم وہ پاکستانی ٹیم کے لیے بطور کھلاڑی کھیلتی رہیں گی اور ملک کے لیے اعزازات لائیں گی۔

‘31 سالہ آل راؤنڈر نے 2006 میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم میں شمولیت اختیار کی اور 13 دسمبر کو انڈیا کے خلاف پہلا ون ڈے میچ کھیلا۔

وہ 124 ایک روزہ اور 132 ٹی20 میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا اعزاز حاصل کر چکی ہیں۔بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والی بسمہ معروف پاکستان کی جانب سے ون ڈے میچز میں ایک ہزار رنز بنانے والی پہلی کھلاڑی ہیں۔

یاد رہے کہ بسمہ معروف کو جنوری 2020 میں ثنا میر کی جگہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتانی سونپی گئی تھی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے منگل کی رات گئے ٹوئٹر پر کپتان بسمہ معروف کے استعفے کی تصدیق کی۔
نجم سیٹھی نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ’بسمہ معروف اپنی جگہ کسی نوجوان کھلاڑی کو ٹیم کی قیادت کا موقع دینا چاہتی ہیں۔‘’تاہم وہ پاکستانی ٹیم کے لیے بطور کھلاڑی کھیلتی رہیں گی اور ملک کے لیے اعزازات لائیں گی۔
‘31 سالہ آل راؤنڈر نے 2006 میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم میں شمولیت اختیار کی اور 13 دسمبر کو انڈیا کے خلاف پہلا ون ڈے میچ کھیلا۔
وہ 124 ایک روزہ اور 132 ٹی20 میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا اعزاز حاصل کر چکی ہیں۔بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والی بسمہ معروف پاکستان کی جانب سے ون ڈے میچز میں ایک ہزار رنز بنانے والی پہلی کھلاڑی ہیں۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com