Home / کھیل / میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

بھارت میں ایک بیڈ منٹن میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد میں

منگل کی شام کو ایک مقامی اسٹیڈیم میں بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے ایک شخص کی موت ہوگئی۔ 38سالہ کھلاڑی ساتھیوں کے

ساتھ بیڈمنٹن کھیل رہا تھا کہ اچانک زمین پر گرگیا او وہیں اس نے اپنی آخری سانسیں لیں۔تاہم ساتھیوں کی جانب سے اسے

فورا ہسپتال لے جایا گیالیکن ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ وہ دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے پہلے ہی انتقال کرچکا تھا۔ بھارتی میڈیا

کے مطابق متوفی کی شناخت شیام یادو کے نام سے ہوئی ہے جو روزانہ آفس کے بعد اپنے دوستوں کے ساتھ بیڈمنٹن کھیلنے جاتا تھا۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com