Home / کھیل / پاکستان سپر لیگ8، اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا

پاکستان سپر لیگ8، اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا

ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) 8 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی کیمپین کو دھچکا لگا،ٹمال ملز انگلینڈ

میں ٹریننگ کے دوران انجری کار شکار ہوگئے،انگلش فاسٹ بولر ٹمال ملز پاکستان سپر لیگ میں شرکت نہیں کرپائیں گے۔

ذرائع کے مطابق ٹمال ملز انگلینڈ میں ٹریننگ کے دوران انجری کی وجہ سے پی ایس ایل میں شرکت سے محروم ہوگئے اور

بتایا جارہا ہے کہ کرکٹر کی پرانی انجری دوبارہ بگڑگئی ہے۔ٹمال ملز کو اسلام آباد کو آخری پانچ میچز کے لیے 27 فروری کو جوائن کرنا تھا۔

اس کے علاوہ اسلام آباد کے نوجوان فاسٹ بولر ذیشان ضمیر بھی فٹنس مسائل کا شکار ہیں۔دوسری جانب کولن منرو نے فٹنس ٹیسٹ کلیئر کرلیا اور وہ اگلے میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔خیال رہے کہ منرو

کو لاہور کے خلاف میچ میں گیند لگی تھی جن کی اب ایکسرے رپورٹ کلیئر آئی ہیں۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com