Home / کھیل / آئندہ 48 گھنٹوں میں ملک میں موسم کیسا رہے گا

آئندہ 48 گھنٹوں میں ملک میں موسم کیسا رہے گا

ملک کے بیشترعلا قوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بالائی ووسطی بلوچستان، خیبرپختونخوا

،گلگت بلتستان ، کشمیر ، بالائی ووسطی پنجاب، خطۂ پوٹھو ہار میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور

پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اس دوران بعض مقا مات پر ژالہ باری اور تیز بارش کی پیشگوئی۔

بدھ کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بالائی ووسطی بلوچستان، خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر ، بالائی ووسطی پنجاب، خطۂ

پوٹھو ہار میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اس دوران بعض مقا مات پر ژالہ باری اور تیز بارش کی پیشگوئی۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک
جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع ابرآلود ر رہا۔ تاہم بالائی/وسطی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش: پنجاب: نور پورتھل 14، جوہر آباد 10، جھنگ 06، چکوال 05، سرگودھا،مری، ڈیرہ غازی خان 04، لیہ03، اسلام آباد (ایئر پورٹ 03،سٹی، بوکرا 01)، لاہور (ایئر پورٹ 02، سٹی 01)، گوجرانوالہ، نارووال، بھکر، ساہیوال، قصور، کوٹ ادو 02، راولپنڈی (چکلالہ، کچہری02)، گجرات، حافظ آباد، فیصل آباد 01، خیبر پختونخوا: پشاور (ایئر پورٹ 09،سٹی04) ،باچا خان (ایئر پورٹ) 08 ،چراٹ 04 ، کشمیر: راوالاکوٹ میں 07 ملی میٹر بارش ہوئی۔ آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت:لہہ منفی06، کالام منفی02، گوپس منفی01 اوراسکردو میں00ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com