Home / کھیل / پنجاب کابینہ کا انکار، نجم سیٹھی نے لاہور میں شیڈول میچز بارے فیصلہ سنا دیا

پنجاب کابینہ کا انکار، نجم سیٹھی نے لاہور میں شیڈول میچز بارے فیصلہ سنا دیا

نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ اتوار اور پیر کے روز پاکستان سپر لیگ کے میچز شیڈول کے مطابق لاہور میں ہی ہوں گے،

بقیہ میچز کے انعقاد کے حوالے سے مشاورت جاری ہے جلد ہی کوئی فیصلہ کر لیا جائے گا، پی سی بی نے پنجاب حکومت کو

پیغام پہنچا دیا ہے کہ سکیورٹی اخراجات کی مد میں
حکومت کو کوئی ادائیگی نہیں کی جائے گی، پیغام میں

کہا گیا ہے کہ دو پی ایس ایل میچز کے بعد لیگ کے بقیہ میچز کراچی میں ہوں گے۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com