Home / کھیل / انڈین کرکٹ ٹیم کیلئے صرف ایک پاکستانی باؤلر کافی ہے ، ناصر حسین نے دلچسپ بات کر دی۔۔

انڈین کرکٹ ٹیم کیلئے صرف ایک پاکستانی باؤلر کافی ہے ، ناصر حسین نے دلچسپ بات کر دی۔۔

انگلینڈ ٹیم کے سابق کپتان اور تجربہ کار کھلاڑی ناصر حسین نے پاکستانی باؤلر کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے ،

ناصر حسین اپنی بے باک کمنٹری کی وجہ سے کافی مشہور ہیں ، ناصر حسین کا شمار کرکٹ دنیا کے بہترین کمنٹیٹر میں

کیا جاتا ہے ، ان کے بے باک تبصرے پوری دنیا میں مشہور ہیں ، انگلینڈ اور انڈیا کے درمیان ہونے والی سیریز میں ناصر حسین

نے پاکستانی کھلاڑیوں کی تعریف کی اور ان کی کارکردگی کا سراہا ۔انگلینڈ اور انڈیا کے درمیان دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔

ناصر حسین کا انگلینڈ اور انڈیا کے درمیان ہونے والے ون ڈے میچ میں کمنٹری کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انڈیا کیلئے پاکستان کا ایک ہی باؤلر کافی

ہے ، ناصر حسین شاہین شاہ آفریدی کی دل کھول کر تعریفیں کیں ، ان کا کہنا تھا ، انڈین کرکٹ ٹیم شاہین شاہ آفریدی کا مقابلہ نہیں کر سکتی ، ناصر حسین کا کہنا تھا کہ یہ انڈین کرکٹ ٹیم کی کمزوری ہے ، وہ لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر کا سامنا نہیں کر سکتی ۔ اور ان کی وکٹیں گرنا شروع ہو جاتی ہیں ۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com