Home / weather / شعبان المعظم کا چاند نظر اگیا، شب برات کب ہوگی ، رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا

شعبان المعظم کا چاند نظر اگیا، شب برات کب ہوگی ، رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا

شعبان المعظم کا چاند نظر اگیا ،یکم شعبان 22 فروری کو ہوگی۔ زونل رویت ہلال کمیٹی نے شہادت مرکزی

کمیٹی کو بھجوا دی،چاند نظر آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی ،سیکرٹری اوقاف پنجاب

ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کی زیرصدارت اجلاس ہوا،اجلاس میں کمیٹی ممبران اور محکمہ موسمیات کے

نمائندے شریک ہوئے۔ چاند کے اعتبار سے شب برأت 8 مارچ 2023 بروز بدھ ہوگی۔ شعبان العمظم کا

چاند نظر آنے کے بعد رمضان المبارک کے آغاز میں ایک ماہ یا 29 دن باقی رہ گئے ہیں۔

About admin

Check Also

عرب میں رمضان المبارک کا چاند۔۔۔؟ اہم اعلان کر دیا گیا

سعودی سپریم کورٹ نے مملکت میں موجود مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ منگل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com