Home / کھیل / لاہور قلندرز کے مداحوں کے لیے بری خبر کے کچھ ہی دیر بعد اچھی خبر آ گئی

لاہور قلندرز کے مداحوں کے لیے بری خبر کے کچھ ہی دیر بعد اچھی خبر آ گئی

پاکستان سپر لیگ 8 کی فرنچائز لاہور قلندرز کے مداحوں کے لیے بری خبر کے کچھ ہی دیر بعد اچھی خبر آ گئی،

آل رائونڈر لیام ڈاسن انجری کا شکار ہوکر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ۔ جبکہ افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان نے پاکستان پہنچ کر

کے کراچی میں لاہور قلندرز کا اسکواڈ بھی جوائن کر لیا۔ لاہور قلندرز کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ

آل رائونڈر لیام ڈاسن انجری کا شکار ہوکر میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے ،انہیں کراچی کنگز کے خلاف میچ کے دوران ٹخنے میں انجری ہوئی تھی۔ڈاکٹرز نے

انگلش آل رائونڈر کو اسکین کے بعد 4سے 6ہفتے آرام تجویز کیا گیا ہے دوسری جانب افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان پیر کی شب دبئی سے کراچی پہنچے

اور ٹیم کو جوائن کر لیا ۔راشد خان کی پاکستان آمد کے حوالے سے لاہور قلندرز نے بھی سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ۔اس سے قبل لاہور قلندرز کے آل رانڈر لیام ڈاسن انجری کا شکار ہو کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے تھے۔انگلش آل رانڈر کراچی کنگز کے خلاف میچ میں ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com