Home / کھیل / پاکستانی اداکارہ انعم فیاض نے شوبز چھوڑ دیا زندگی اسلام کے مطابق گزارنے کا اعلان

پاکستانی اداکارہ انعم فیاض نے شوبز چھوڑ دیا زندگی اسلام کے مطابق گزارنے کا اعلان

اسلام آ(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارہ فیاض انعم نےشوبز چھوڑ کر باقی زندگی اسلام کے اصولوں پر گزارنے

کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ کا کہنا تھا کہ انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کر نا کافی مشکل تھا لیکن شوبز

چھوڑ کر میں اپنی باقی زندگی گزاروں گی اداکارہ نے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ جس سفر پر نکلی ہیں

اس کیلئے انہیں دعاؤں کی ضرورت ہے، آپ سب کے نہ ختم ہونے والے پیار اور سپورٹ کا شکریہ۔اداکارہ نے

اس اعلان کے بعد اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سےباپردہ تصاویر کے علاوہ شوبز کی تمام تصاویر کو ڈیلیٹ کر دیا ہے ۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com