Home / کھیل / پی ایس ا یل شروع ہوتے ہی کراچی کنگز کے لئے بُری خبر۔۔۔۔ نامور کھلاڑی کراچی کنگز سے الگ ہو گئے ، فرنچائز کو زور دار جھٹکا

پی ایس ا یل شروع ہوتے ہی کراچی کنگز کے لئے بُری خبر۔۔۔۔ نامور کھلاڑی کراچی کنگز سے الگ ہو گئے ، فرنچائز کو زور دار جھٹکا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں کراچی

کنگز نے لاہور قلندر کو شکست دی تھی لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کہ ہے کہ ہار جیت

گیم کا حصہ ہے ، ابھی ٹورنا منٹ کی شروعات ہے ، آنے والے میچز میں اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کریں گے ۔

کراچی کنگز سے شکست کے بعد بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ابھی ہم اپنی باولنگ اور بیٹنگ کو ٹیسٹ کر رہے ہیں،

ابھی ٹورنا منٹ کے بہت سے میچز رہتے ہیں ، اپنی غلطیاں ڈھونڈنے کے بجائے ،آئندہ میچز میں بہتر پرفارمنس پر توجہ دیں گے ۔شاہین آفریدی

نے مزید کہا کہ طاہر بیگ اور زمان خان اچھا پرفارم کر رہے ہیں ۔جب کہ کراچی کنگز کے اہم کھلاڑی محمد عامر فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے ہیں۔ لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران محمد عامر فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے تھے۔ محمد عامر انجری کے باعث کراچی کنگز کی ٹیم سے الگ ہو گٸے ہیں اور محمد عامر اپنا ری ہیب جاری رکھیں گے.محمد عامر کراچی کنگز کے اگلے میچ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔ مکمل فٹ ہونے کے بعد محمد عامر دوبارہ کراچی کنگز کو جواٸن کریں گے۔ دوسری جانب سابق کرکٹر محمد یوسف کا کہنا تھا کہ کسی بھی کھلاڑی کو اپنا نام بنانے کیلئے ٹائم لگتا ہے اور اس سے بھی زیادہ محنت لگتی ہے۔ باولرز کو مشورہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی بھی باولر کو چاہیئے کہ وہ دن میں کم از کم 10 سے 15 اوورز کروائے تاکہ وہ میچ میں اچھی پرفارمنس کرسکے لیکن اب کے باولرزکی خامی یہ ہے کہ وہ پریکٹس زیادہ نہیں کرتے۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com