Home / کھیل / کبھی کسی شادی شدہ مرد سے متاثر نہیں ہوتی عائشہ عمرایک بار پھر شعیب ملک کیساتھ فوٹوشوٹ پر بول پڑیں

کبھی کسی شادی شدہ مرد سے متاثر نہیں ہوتی عائشہ عمرایک بار پھر شعیب ملک کیساتھ فوٹوشوٹ پر بول پڑیں

معروف اداکارہ عائشہ عمر نے شعیب ملک کے ساتھ کروائے گئے فوٹو شوٹ کے حوالے سے کہا کہ میں نے کبھی

کسی شادی شدہ مرد سے کوئی کمٹمنٹ نہیں کی اور نہ ہی ان سے متاثر ہوتی ہوں۔ ایک ویب پروگرام میں شو کے میزبان شعیب اختر نے

عائشہ عمر سے ان کے اورشعیب ملک کے فوٹو شوٹ پرسوال پوچھا کہ آپ نے فوٹو شوٹ بہت بولڈ کروایا تھا۔ جس پر عائشہ نے کہا

کہ میں کبھی بھی کسی شادی شدہ مرد سے نہ متاثر ہوتی ہوں۔ نہ ایسے مرد کے ساتھ کوئی کمٹمنٹ کرتی ہوں ۔ عائشہ عمر نے کہا کہ کبھی

کسی شادی شدہ مرد سے متاثر نہیں ہوتی۔اداکارہ نے کہا کہ مجھے اس انڈسٹری میں سب جانتے ہیں کہ میں ایسی بالکل نہیں ہوں،

یہ تنازع یہاں نہیں بلکہ سرحد پار تھا۔یاد رہے کہ شعیب ملک نے عائشہ عمر کے ساتھ پاکستانی جریدے کے لیے بولڈ فوٹو شوٹ کروایا تھا، جو اس وقت سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا تھا۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com