Home / کھیل / اب کسی کی ضرورت نہیں ، پاکستان کے پاس ایک نیا سپر سٹار آ چکا ہے۔۔ وسیم اکرم

اب کسی کی ضرورت نہیں ، پاکستان کے پاس ایک نیا سپر سٹار آ چکا ہے۔۔ وسیم اکرم

سپر سٹار آ چکا ہے۔۔ وسیم اکرم پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ کھلاڑی وسیم اکرم بھی ایشیا کپ میں پاکستان

کرکٹ ٹیم کی پرفارمینس سے کافی خوش دیکھائی دے رہے ہیں ، افغانستان کے خلاف خلاف پاکستان کی شاندار

پرفارمینس کو وسیم اکرم نے خوب سراہا ، وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آخری وقت تک ، اپنے آصاب پر

قابو رکھا ، اور میچ جیت لیا ۔وسیم اکرم کا مزید کہنا تھا کہ اب پاکستان کو کسی کھلاڑی کی ضرورت نہیں ، کیونکہ نسیم شاہ جیسا

سپر سٹار کھلاڑی میدان میں آ چکا ہے ، وسیم اکرم کا کہنا تھا ، نسیم شاہ کی جتنا تعریف کی جائے کم ہے ، نسیم شاہ آنے والے دنوں میں ایک اچھا

آل راؤنڈر بن سکتا ہے ، اگر پاکستان کرکٹ بورڈ نسیم شاہ کی بیٹنگ کے اوپر توجہ دے تو وہ ایک کامیاب آل راؤنڈر کے طور پر سامنے آ سکتا ہے۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com