Home / کھیل / وہ کھلاڑی جس کی کارکردگی سے محمد رضوان سب سے زیادہ خوش ہیں

وہ کھلاڑی جس کی کارکردگی سے محمد رضوان سب سے زیادہ خوش ہیں

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ ہر ٹیم کی کمیاں اور طاقتیں ہیں،

ہمارے پاس نوجوان باؤلرز ہیں لیکن جس طرح لڑکے فاسٹ باؤلنگ کر رہے ہیں اس سے بہت

خوشی ہو رہی ہے، اسامہ میر ہر میچ میں ہمیں اعتماد دے رہا ہے اور مخالف ٹیموں

کا مومینٹم توڑنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے جس کی مجھے خوشی ہے ۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com