Home / کھیل / میں بابر کی شادی کے لیے راضی نہیں ہوں ۔۔ محمد رضوان نے بابر اعظم کی شادی سے متعلق کیا کہہ دیا؟

میں بابر کی شادی کے لیے راضی نہیں ہوں ۔۔ محمد رضوان نے بابر اعظم کی شادی سے متعلق کیا کہہ دیا؟

حاصل کرتی ہی ہے، ساتھ ہی مخالف ٹیم کے لیے درد سر بھی بن ہی جاتی ہے۔ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس

خبر میں آپ کو محمد رضوان کے دلچسپ تبصرے کے بارے میں بتائیں گے۔وزیر اعظم کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم

کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کی ویڈیو نے سب کی توجہ حاصل کر لی تھی۔اس عشائیے میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں

سمیت ٹیم کے دیگر ممبران نے بھی شرکت کی تھی، جس میں میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا ہے کہ بابر اور رضوان کی جوڑی

میں ایسا کیا ہے، جو یہ چل جائے تو سب ٹھیک رہتا ہے؟جس پر رضوان نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ پہلے تو یہ کہ میں بابر کو

شادی کے لیے راضی نہیں کر رہا ہوں، کہ کہیں میری اور بابر کی جوڑی نہ ٹوٹ جائے۔ دوسری بات یہ کہ میری اور بابر اعظم کی جوڑی میں ساری بات بھروسے اور اعتماد کی ہے۔ان دونوں کی دلچسپ جوڑی کو سوشل میڈیا صارفین بھے بے حد پسند کرتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ دونوں سوشل میڈیا پر بھی بے حد مقبول ہیں۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com