Home / کھیل / کرکٹ لیجنڈ جاوید میانداد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

کرکٹ لیجنڈ جاوید میانداد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

پاکستانی لیجنڈری کرکٹر و سابق قومی ٹیم کے کپتان جاوید میاں داد کی طبعیت خراب

ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ انہیں

اچانک چکر آگئے تھے جس کی وجہ سے وہ گر گئے ، طبعیت خرابی کے

باعث انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com