جب میں کشمیر پریمیئر لیگ کیلئے آ رہا تھا تو ایک انڈین کھلاڑی نے کال کرکے دھمکی دی۔۔ ہرشل گبز کا انکشاف
ساؤتھ افریقہ کے سابق سٹار کھلاڑی ہرشل گبز نے ایک نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے ، گزشتہ روز ایک انٹرویو کے
دوران انہوں نے کشمیر پریمیئر لیگ کے حوالے سے کچھ باتوں کا انکشاف کیا ، ہرشل گبز کا کہنا تھا کہ جب وہ کشمیر پریمیئر
لیگ کیلئے پاکستان آ رہے تھے تو ، انڈین کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سرو گنگولی نے انہیں کال کی ، اور ان کو دھمکی آمیز لہجے میں کہا
کہ اگر آپ پاکستان میں کشمیر پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے جاتے ہیں تو انڈیا آپ کے اوپر تمام دروازے بند کر دئیے جائے گے، اور
انڈیا میں آپ کو کرکٹ کے حوالے سے کسی بھی ایونٹ میں شامل نہیں کیا جائے گا ۔