Home / دلچسپ و عجیب / عائزہ خان کا اصلی نام کیا ہے؟ ہم بتاتے ہیں آپ کو ان کا نام جو کم لوگ جانتے ہیں

عائزہ خان کا اصلی نام کیا ہے؟ ہم بتاتے ہیں آپ کو ان کا نام جو کم لوگ جانتے ہیں

عائزہ خان کا اصلی نام کیا ہے؟ ہم بتاتے ہیں آپ کو ان کا نام جو کم لوگ جانتے ہیں اکثر شوبز شخصیات اپنا اصلی نام تبدیل

کر کے کوئی ایسا نام اپناتے ہیں جو ان کی شہرت کی وجہ بنے اور سننے میں بھی اچھا لگے مگر کیا آپ

سب کے دلوں پر راج کرنے والی پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کا اصلی نام جانتے ہیں

۔عائزہ خان کے شوہر اداکار دانش تیمور کچھ دن قبل میں ایک ٹی وی شو میں شریک ہوئے ، شوکی میزبان ماریہ واسطی نے ان سے سوال کیا کہ عائزہ کا اصلی نام کیا ہے؟جس پر دانش

تیمور نے اہلیہ کے نام سے متعلق دلچسپ واقعہ سُناتے ہوئے کہا کہ’ میری ایک دوست تھی جب میں انٹر میں تھا میں اس سے جان چھڑانا چاہتا تھا

میں نے کہا کہ میں کچھ بننا چاہتا ہوں مجھے زندگی میں بہت کچھ کرنا ہے اور ہم شادی بھی نہیں کر سکتے تو اس نے مجھ پر شک کیا اور پوچھا کہ تم کسی اور سے تعلقات میں ہو‘‘۔اس پر دانش نے جھنجھلاہٹ کا شکار ہو کر بے ساختہ کہہ دیا کہ ’’ ان کا نام کنزہ ہے ، یہ عائزہ سے ملنے سے بھی 10 سال پرانی بات ہے اوراتفاق سے ان کی شادی کنزہ نام کی لڑکی سے ہی ہوگئی جو کہ عائزہ کا اصلی نام ہے‘‘۔دانش تیمور نے کہا کہ اب میری وہ دوست یہی سوچتی ہوگی کہ اس نے ٹھیک کہا تھا اور کنزہ سے ہی شادی بھی کرلی

About admin

Check Also

نازیبا ویڈیو کے دعوے اور کردار کشی مہم، اداکارہ سجل علی نے بیان جاری کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر ان سمیت دیگر اداکاراؤں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com