اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بائولر حسن علی نے کہا ہے کہ شاداب خان شادی کے بعد انہیں تنگ کرتے ہوئے زن
مرید کہتے تھے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق دوران حسن علی نے کہاکہ ’شاداب نے مجھے شادی کے بعد بہت تنگ کیا تھا
اور میں اب شاداب کو تنگ کرتا ہوں، میری شادی کے بعد شاداب مجھے زن مرید کہا کرتا تھا اب شاداب کی باری ہے، اب یہ
خود بھی زن مرید بن گیا ہے، اگر نہیں بنا تو بن جائے گا اب ہم نے بھی شاداب
کو تنگ کرنا ہے کیوں کہ دوستوں میں یہی سب چلتا