اگر کسی کی دکان ہے تو کائی چلتا پھرتا اس کو نظر لگا دیتا ہے تو اس کا کاروبا بند ہوجاتا ہے،اگر کوئی نظر لگا
دیتا ہے تومیاں بیوی کی محبت نفرت میں تبدیل ہوجاتی ہے۔ایک ماں کا بیٹا بہت فرمانبردار ہوتا ہے اور ایک عورت آتی ہے گھر میں اور
اس کی ماں اس کے سامنے اپنے بچے کی تعریف کرتی ہے
کہ درود ابراہیمی میرا بیٹا بررا فرمانبردار ہے تو وہ عورت حسد کی وجہ
سے نظر لگا لیتی ہے بیٹا نافرمان ہو جاتا ہے بیٹے کا پڑھائی میں دِل نہیں لگتا۔ہم میں سے اکثر گھر اس بیماری میں مبتلا ہیں۔بہت سے لوگ اس چیز کو
لائٹ لے لیتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ یہ جادو ہے اور عاملوںکے پاس چلے جاتے ہیں جن کا ہی لوگوں کو لوٹنا ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو
اس کا علاج بتائیں گے ایک مرتبہ آپﷺ نے چودہ سو سال پہلے نظرِ بد کے بارے میں کیا فرمایا تھا کہ ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تقدیر میں جو لکھ دیاہے اس کے بعد سب سے زیادہ موت نظرِ بد سے ہوگی۔ایک اور حدیث کا مفہوم ہے کہ نظر انسان کو قبر تک اور اونٹ کو ہانڈی تک پہنچا دیتی ہے آیت الکرسی ﷺ نے ایک اور جگہ فرمایا کہ نظر ایک ایسی چیز ہے جو انسان کو پہاڑ سے نیچے گِڑا دیتی ہے مثلاََ کہ یہ جو حادثا ت ہوتے ہیں کہ گاڑی سے گِر جاتا اور
ان سب کے بارے میں ہی فرمایا گیا ہے کہ نظر انسان کو پہاڑ سے گِرا دیتی ہے۔آپﷺ نے فرمایا کہ تقدیر کے آگے بھی اگر کوئی چیز ہے تو وہ نظر ہے۔ایک حدیث کا مفہوم ہے کے سورة بکرہ کی آخری دو آیات بعض نظر انسان کو قتل کردیتی ہے۔نظرِسے بچنے کے لئے اس کا علا ج یہ ہے کہ آپ چھ مرچیںلیں اور جس شخص کو لگی
ہے اس کے سر سے لے کے پاﺅں تک گھما دیںاور گھمانے کے بعد آپ نے چھ مرتبہ درود ابراہیمی پرھنی ہے اور اس کے بعد آپ نے چھ مرتبہ آیت الکرسی پڑھنی ہے اورپھر مرچ پر دم کرنا ہے۔ ان کو پڑھنے کے بعد آپ نے سورة بکرہ کی آخری دو آیات کو چھ چھ مرتبہ پڑھ کر اس مرچ پر دم کردیں۔اور اس کے بعد
سورہ فلق اور سورہ الناس کو چھ چھ مرتبہ پڑھ کر اس مرچ پر دم کردیں۔اور سورہ فلق اس کو کسی کھلی جگہ پر لے کر جا ئیں کسی تنگ جگہ پر نہیں اور آپ اس کو ایک دن میں ایک مرچ کو کوئلوں پر جلائیںاور چھ دن روزانہ ان چھ مرچوں کوجلائیں۔آپ بری بری سے بری نظرِ بد اور بیماری میں سے آپ کو شفاءدے گا۔