Home / دلچسپ و عجیب / سکول میں کھدائی کے دوران ایسی دریافت ہو گئی کہ دیکھ کر سب چکرا گئے

سکول میں کھدائی کے دوران ایسی دریافت ہو گئی کہ دیکھ کر سب چکرا گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سکول میں کھدائی کے دوران ایسی دریافت ہو گئی کہ دیکھ کر سب چکرا

گئے۔۔۔۔۔ دنیا میں عجیب و غریب واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں ،اسی طرح کا ایک واقعہ سیالکوٹ میں سامنے

آیا ہے، سرکاری سکول کی تعمیر ومرمت کے دوران کمرہ کی کھدائی کے وقت ایک پرانا کنواں نکل آ یا۔

جو کہ عجیب قسم کا تعمیر ہوا ہوا ہے۔ بتا گیا ہے کہ تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ گڑ منڈی میں واقع گورنمنٹ زیڈ ایم آکسفورڈ گرلز

ایلیمنٹری سکول میں جس کی حالت کافی زیادہ خستہ حال ہے اور اس سکول میں مزدور سکول کی تعمیر ومرمت کا کام کر رہے تھے اور جب

مزدوروں نے سکول کے ایک کمرہ کی کھدائی شروع کی تو کھدائی کے دوران ایک کنواں برآمد ہوا اس کنواں کی تعمیر عجیب قسم کی ہےاور مزدور اس کنواں کو دیکھ کر ڈر گئے اور کام چھوڑ کر کمرہ سے باہر آگئے۔اس بات کا بھی پتہ چلا ہے کہ کنواں میں سے ایسی آ واز بھی سنائی دی گئی جیسے کوئی کنواں میں سانس لے رہا ہو۔لوگ اس کنواں کو جوق در جوق دیکھنے آ رہے ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ کنواں کی تعمیر مغلیہ دور کی لگتی ہے۔ دوسری جانب لاہور میں خاتون ٹیچر اپنے چھٹی جماعت کے 13سالہ طالب علم کو لاہور سے بھگا کر جڑانوالہ لے گئی ، پھر کیا ہوا ؟ تفصیلات جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے ۔ سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو میں لاہور کی ایک خاتون ٹیچر اور اسکے 13سالہ طالب علم کی کی کہانی خوب وائرل ہو رہی ہے ۔ کہانی کچھ یوں ہے کہ لاہور کے 2خاندانوںنے پولیس کو درخواست دی کہ چھٹی جماعت کا13 سالہ طالب علم اور اسکی ٹیوشن ٹیچر غائب ہیں ۔ خاتون ٹیچر کا نام طاہرہ جبکہ طالبعلم کا نام مزمل ہے۔

About admin

Check Also

نازیبا ویڈیو کے دعوے اور کردار کشی مہم، اداکارہ سجل علی نے بیان جاری کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر ان سمیت دیگر اداکاراؤں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com