Home / کھیل / پاکستان نے اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کا فیصلہ کر لیا انڈیا کے انکار پر پاکستان کا ایشین کرکٹ کونسل سے علیحدگی…

پاکستان نے اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کا فیصلہ کر لیا انڈیا کے انکار پر پاکستان کا ایشین کرکٹ کونسل سے علیحدگی…

پاکستان نے اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کا فیصلہ کر لیا انڈیا کے انکار پر پاکستان کا ایشین کرکٹ کونسل سے علیحدگی…

انڈیا کے جے شاہ نے اگلے سال پاکستان میں ہونے والے ایشیا کپ میں ٹیم. پاکستان بھیجنے سےانکار کیا ہے.  کچھ روز قبل

انڈین سکیپر روہت شرما کی طرف سے بھی اشارہ دیا گیا تھا کہ اگر بھارتی حکومت نے اجازت نہ دی تو انڈین ٹیم پاکستان

ایشیا کپ کھیلنے نہیں جائے گی.  مگر اب انڈین کرکٹ بورڈ نے بھی اس بات کی تصدیق کر دی کے  بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی.

اب پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے بھی اینٹ جواب پتھر سے دے دیا ہے.  ان کا کہنا تھا کہ اگر ایشین کرکٹ کونسل انڈیا کے ذاتی مفاد کو کونسل میں لے کر آئے گی تو ہم ایشین کرکٹ کونسل سے الگ ہونے ہرغور کر سکتے ہیں.  انھوں نے کہا کہ پھر اگر کونسل انڈیاکے دباؤ میں آتی ہے تو پھر اس کونسل میں رہنے کئی مقصد نہیں ہے.

اب گیند ایشین کرکٹ کونسل کے کورٹ میں ہے آیا کے طے شدہ وینیو پر وہ قائم رپتی ہے یا پھر پاکستان سے وینیو بدلنے پر کوئی بات کرتی ہے.

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com