Home / کھیل / محمد عامر سے چھوٹی عمر میں ایک غلطی ہوئی تھی جس کی سزا اسے آج تک مل رہی ہے , شعیب ملک

محمد عامر سے چھوٹی عمر میں ایک غلطی ہوئی تھی جس کی سزا اسے آج تک مل رہی ہے , شعیب ملک

محمد عامر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر چکے ہیں ۔ سابق کرکٹرز کا کہنا ہے کہ عامر کو ابھی اور کرکٹ کھیلنی

چاہیے تھی ۔ عامر نے ٹیم میجمنٹ کے ناروا سلوک کی وجہ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ ٹیم میں غیر منصفانہ طریقہ کار

کی وجہ سے انھیں انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنی پڑی۔   شعیب ملک کے مطابق محمد عامر نے جو فکسنگ کی ایک بار غلطی کی تھی انھیں  ابھی تک اس کی سزا دی جارہی ہے ۔

حالانکہ وہ اپنی سزا کاٹ کر ہی ٹیم میں واپس آئے تھے، مگر پھر بھی انھیں وہ مقام نہیں دیا گیا  یا پھر وہ سپورٹ نہیں دی گئی جوکہ ایک پلیئر میں بہتری لانے کے لیے ضرورت ہوتی

ہے ۔ محمد عامر سے چھوٹی عمر میں ایک غلطی سزا اتنا بری ہو گئی کہ وہ بیچارا پھر ٹیم میں کبھی ٹک نہیں پایا ہوئی  ۔ اسکو اسکی سزا آج تک مل رہی ہے ۔ اس سے جان بوجھ کر انتقام لیا جا رہا ہے ۔ حالانکہ وہ شاہین آفریدی سے بہتر باولر ہے

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com