اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ارے یہ کیا ،پاکستانیوں کا پسندیدہ، سب کا ہیرو اور سپر سٹار کرکٹر
خواجہ سرا نکلا ارے یہ کیا ، سب کا ہیرو اور سپر سٹار کرکٹر خواجہ سرا نکلا۔۔۔کرکٹ کی دنیا میں
ہونے والے کئی انکشافات اس حد تک ناقابل یقین ہوتے ہیں کہ شائقین حیرت کے سمندر میں غوطے ہی کھاتے رہ جاتے ہیں۔
لاکھ کوشش کے باوجود یہ ماننے کوجی نہیں چاہتا کہ کیا ایسا بھی ہوسکتا ہے لیکن چار و ناچار ایسی ناقابل یقین حقیقتوں
کو تسلیم کرنا ہی پڑتا ہے۔ اگر کروڑوں شائقین کے کسی من چاہے کرکٹر کے بارے میں یہ انکشاف ہو جائے کہ وہ مرد نہیں بلکہ خواجہ سرا ہے
تو اس کی پرفارمنس کو بھول کر لوگ یقینی طور پراس کی ذات کے بارے میں سوچنا شروع کردیں گے ۔ کچھ ایسا ہی معاملہ جنوبی افریقہ کے مایہ ناز آل رائونڈ کرکٹر جاک کیلس کا ہے۔ بہت کم لوگ اس امر سے آگاہ ہیں کہ وہ خواجہ سرا ہیں۔ کیلس نے انٹرنیشنل کرکٹ میں چوبیس ہزار سے زائد رنز بنائے اور لگ بھگ پانچ سو وکٹیں ان کے نام ہیں۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ وہ خواجہ سر ا ہیں ۔ کئی لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کے خواجہ سرا ہونےکی خبر درست نہیں ہے۔ بلکہ حقیقت یہ ہے لیکن اکثریت یہی کہتی ہوئی سنائی دیتی ہے کہ کالس خواجہ سرا ہیں۔ دوسری جانب سری لنکا کے سابق کپتان مہیلا جے وردھنے نے بابرا عظم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں بابر اعظم کپتانی اور ادھر ادھر کی چیزیں بھول جائیں اور بیٹر بنیں، جتنا ممکن ہو سکتا ہے بیٹر بن کر رہیں اور اس کے بعد گراونڈ میں کپتانی کا سوچیں۔