Home / کھیل / ”شاہد آفریدی نے جب بابر کو بتایا کہ انہوں نے ٹی وی پر بیٹھ کر ان کپتانی پر تنقید کی ہے تو بابر نے اس کے جواب میں کیا کہا؟ جانیے!“

”شاہد آفریدی نے جب بابر کو بتایا کہ انہوں نے ٹی وی پر بیٹھ کر ان کپتانی پر تنقید کی ہے تو بابر نے اس کے جواب میں کیا کہا؟ جانیے!“

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایا ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے

کہ میں جب انضمام الحق کی بیٹی کی شادی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان

بابر اعظم سے ملا تو میں نے ان سے کہا کہ میں نے سماء ٹی وی پر بیٹھ کر تمہارے لئے یہ باتیں کہی ہیں-

تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے بتایا کہ بابر اعظم نے ان کو اس بات کے جواب میں کہا کہ لالہ

آپ کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے مجھے پتا ہے کون مجھ پر تنقید کرتا ہے اور کون مجھے سپورٹ کرتا ہے-

شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستانی کپتان بابر اعظم کو یہ پتہ ہے کہ لالہ ہمیشہ سے مجھے سپورٹ ہی کرتے ہیں-یاد رہے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم کو پاکستان کے سابق کرکٹرز نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے-

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com