Home / کھیل / بریکنگ نیوز : عمران ملک نے 165 کلو میٹر فی گھنٹہ کی گیند کروادی شعیب اختر کا ریکارڈ توڑ دیا!

بریکنگ نیوز : عمران ملک نے 165 کلو میٹر فی گھنٹہ کی گیند کروادی شعیب اختر کا ریکارڈ توڑ دیا!

بریکنگ نیوز : عمران ملک نے 165 کلو میٹر فی گھنٹہ کی گیند کروادی شعیب اختر کا ریکارڈ توڑ دیا!

پچھلے دو سال سے سوشل میڈیا کی زینت بے ہوئے ہیں – کسی نا کسی چیز کی وجہ سےوہ باتوں میں رہتے ہیں

– شعیب اختر سے لیکر دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے نام عمران ملک کی تعریفیں کرتے ہیں –

شعیب اختر دنیائے کرکٹ کی سب سے تیز گیند کروانے والے بولر ہیں – شعیب اختر کی یہ گنبد ١٦٠ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے

بھی زیادہ تیز تھی جس نے ایک بڑا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا تھا – شعیب اختر نے حال ہی میں ایک بیان پر یہ بھی کہا ہے کے وہ چاہتے ہیں کہ عمران ملک انکا ریکارڈ توڑ دے-

عمران ملک بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والی سیریز میں سلیکٹ ہوئے ہیں – انہوں نے وہاں پریکٹس بھی کی اور اس میں ایک لاجواب گیند کروائی جس نے سبکو حیران کردیا ہے –اس میں عمران ملک کی ایک گیند رپورٹس کے مطابق ١٦٣ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوئی، اگر یہ سچ ہے تو اس نے شعیب اختر ریکارڈ توڑ دیا ہے – البتہ یہ پریکٹس ہے اس لیے اس کو مانا نہیں جائے گا –

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com