Home / کھیل / یہ کھلاڑی اگلا بابر اعظم اور ویرات کوہلی بنےگا! راشد لطیف کس کھلاڑ کی بات کر رہے ہیں؟ جان کر آپ بھی چونک جائیں گے!

یہ کھلاڑی اگلا بابر اعظم اور ویرات کوہلی بنےگا! راشد لطیف کس کھلاڑ کی بات کر رہے ہیں؟ جان کر آپ بھی چونک جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایا ناز بلے باز ہیری بروک

ایک زبردست بلے باز ہیں-تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق مایا ناز وکٹ کیپر

بلے باز راشد لطیف کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیری بروک اگلے بابر اعظم اور

ویرات کوہلی بن سکتے ہیں-انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے باز ہیری بھوک نے اپنی شاندار

اور دھماکے دار بیٹنگ سے بہت سے شائقین کرکٹ کے دل جیتے ہیں-اب پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے بھی ان کی تعریف کی ہے

اور انہوں نے کہا کہ انہیں اگلا ویرات کوہلی اور بابر اعظم بننا چاہیے-یاد رہے بابر اعظم اور ویرات کوہلی دونوں ہی اس وقت دنیائے کرکٹ کے کے ٹو بلے بازوں میں سے ایک مانے جاتے ہیں دونوں ہی اپنی بیٹنگ مہارت میں بہترین ہیں-

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com