Home / کھیل / دنیا مجھے نمبرون کے نام سے جانتی ہے اور پاکستانی مجھے میچ فکسر کے نام سے ، پاکستانی کھلاڑی آبدیدہ ہو گی

دنیا مجھے نمبرون کے نام سے جانتی ہے اور پاکستانی مجھے میچ فکسر کے نام سے ، پاکستانی کھلاڑی آبدیدہ ہو گی

دنیا مجھے نمبرون کے نام سے جانتی ہے اور پکستانی مجھے میچ فکسر کہتے ہیں ، پاکستانی کھلاڑی آبدیدہ ہو گیا

پاکستان میں کرکٹ کو بہت زیادہ حد تک پسند کیا جاتا ہے۔ کرکٹ بہت زیادی لوگوں کا پسدیدہ کھل ہونے کی وجہ سے یہا

ں کرکٹ شائقین کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے۔ اس لیے شائقین کرکٹ کے حوالے سے چھوٹی یا بڑی چیز کو کافی حد تک

سیریس لیتے ہیں۔ اسی طرح کا معاملہ پاکستان کے سابق لیجنڈ کرکٹر اور سابق کپتان وسیم اکرم کے ساتھ بھی پیش آتا ہے۔ وسیم اکرم کو پاکستانی

کرکٹ شائقین سے شدید گلہ ہے ۔وسیم اکرم ایک ٹی وی انٹرویو میں تب جذباتی ہوگئے تھے جب انھوں نے کہا کہ دنیا میجھے سونگ کے سلطان سے جانتی ہے ۔

جب دنیا کے بڑے بولرز کی بات ہو تو میرا ذکر بھی ہوتا ہے ۔ میں نے پاکستان کرکٹ کے لیے اتنا زیادہ قربانیاں دیں ہیں۔ مگر پاکستانی لوگ جب مجھے فکسر کہتے ہیں تو مجھے بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے ۔ انھوں نے کہا دنیا مجھے نمبرون کے نام سے جانتی ہے اور پاکستانی مجھے فکسر کے نام سے جانتے ہیں۔ جوکہ بڑی تشویشناک بات ہے ۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com