نجی سکول میں مبینہ طورپر اردو میں بات کرنے پر بچے کے منہ پر کالک لگا دی گئی، نارتھ ناظم آباد کے نجی
سکول میں پڑھنے والے بچے کے والد نے الزام لگایا کہ سکول میں میرے بیٹے کو اردو میں بات کرنے پر تضحیک کا نشانہ بنایا گیا اور سکول میں
بیٹے کے چہرے پر کالک لگائی گئی، سب بچوں کے سامنے یہ عمل کرکے تضحیک کی گئی، والد کا
کہنا تھا کہ جب سکول انتظامیہ سے بات کرنے کی کوشش کی تو کوئی جواب نہیں