Home / کھیل / کیا واقعی کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب میں اپنی دیرینہ گرل فرینڈ سے شادی کرلی؟ وائرل تصویر کی حقیقت سامنے آگئی

کیا واقعی کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب میں اپنی دیرینہ گرل فرینڈ سے شادی کرلی؟ وائرل تصویر کی حقیقت سامنے آگئی

سوشل میڈیا پر یہ افواہیں پھیلی ہوئی ہیں کہ فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب میں ایک تقریب میں اپنی

دیرینہ گرل فرینڈ ہسپانوی ماڈل جارجینا روڈریگز سے ‘بالآخر شادی’ کر لی ہے۔ کئی سوشل میڈیا صارفین اس تصویر کو

‘ثبوت’ کے طور پر شیئر کر رہے ہیں جس میں کرسٹیانو اور جارجینا عروسی لباس میں بوسہ لیتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

خلیج ٹائمز کے مطابق یہ تصویر 9 جنوری 2023 کو فیس بک پر شیئر کی گئی تھی، اس کے ساتھ ایک کیپشن لکھا تھا ‘آخر کار کرسٹیانو

رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا سے شادی کر لی۔ یہ شادی سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہوئی۔ 25 جنوری تک ایسی کوئی سرکاری رپورٹ نہیں ہے کہ فٹ بال اسٹار نے ماڈل سے شادی

کی ہے۔ جس تصویر کو کرسٹیانو اور جارجینا کی شادی کی تصویر کہا جا رہا ہے وہ دراصل امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے اور ان کے شوہر ڈالٹن گومز کی شادی کی تصویر تھی ۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com