Home / کھیل / نیا سفر!!! شعیب ملک جلد کونسی فلم میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے؟ نام سن کر آپ دنگ رہ جائیں

نیا سفر!!! شعیب ملک جلد کونسی فلم میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے؟ نام سن کر آپ دنگ رہ جائیں

کرکٹر شعیب ملک نے کہا ہے کہ وہ جلد ایک فلم میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔ حال ہی میں شعیب ملک اداکارہ اُشنا شاہ

کے ہمراہ ندا یاسر کے رمضان پروگرام ’شانِ سحور‘ میں شریک ہوئے، جہاں دونوں نے اپنی ذاتی زندگی، کیریئر اور دیگر

مسائل پر بھی بات کی۔ اس دوران شعیب ملک نے انکشاف کیا کہ وہ جلد ہدایت کار اور اداکار یاسر نواز کی آنے والی ایک نئی فلم میں

ایک چھوٹا سا کردار ادا کرتے دکھائی دیں گے، تاہم انہوں نے اس حوالے سے مزید کوئی وضاحت نہیں دی۔ یاد رہے کہ یاسر نواز کی اس آنے والی فلم کا

نام چکر ہے جس میں اداکارہ نیلم منیر اور احسن خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، فلم کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے جبکہ فلم عید الفطر پر ریلیز کی جائے گی۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com