Home / کھیل / انگلینڈ سے پہلی پوزیشن چھن گئی،ون ڈے کی نمبر ون ٹیم کون ؟

انگلینڈ سے پہلی پوزیشن چھن گئی،ون ڈے کی نمبر ون ٹیم کون ؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انگلینڈ کی ٹیم ایک درجے تنزلی کے بعد دوسری پوزیشن پر چلی گئی ہے،

انگلینڈ نے 113 پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔ آسٹریلیا کی ٹیم چوتھے سے تیسرے نمبر پر آگئی ہے ،آسٹریلیا کے

حاصل کردہ پوائنٹس کے تعداد 112ہے ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کی گئی رینکنگ کی تفصیل ذیل ہے۔

جانیوالی نئی رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم چوتھے، پاکستانی ٹیم پانچویں، جنوبی افریقہ چھٹے، بنگلہ دیش ساتویں، سری لنکا

آٹھویں اور افغانستان کی ٹیم نویں نمبرپر موجود ہے۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم تاحال دسویں پوزیشن پربرجمان ہے۔بھارت نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے

میں شکست دے کر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آ گیا، آئی سی سی کے مطابق بھارت نے 114پوائنٹس حاصل کیے ہیں، اس سے قبل بھارت کی ٹیم تیسرے نمبر پر موجود تھی، دوسری جانب مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چودھری سالک کی جانب سے چودھری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے پر پرویز الٰہی اور کامل علی آغاپر دلچسپ تبصرہ کیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل “ایکسپریس نیوز “کے مطابق چودھری سالک کا کہنا تھا کہ عمران خان نے پرویز الٰہی کو ڈانٹا ہو گا کہ پہلے اپنی پارٹی تو سنبھال لیں ، پھر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات کریں ، ان کا مزید کہنا تھا کہ چودھری شجاعت قانونی او ر آئینی طور پر پارٹی کے صدر ہیں ، جنرل کونسل کا جعلی اجلاس بلا کر حقیقت کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com