Home / کھیل / سنیل شیٹھی کی بیٹی کی شادی بھارتی کرکٹر کے ا یل راہول کے ساتھ مگرمہمانوں کو پلیٹ میں کھانا کیوں نہیں دیا گیا؟ حیران کن وجہ

سنیل شیٹھی کی بیٹی کی شادی بھارتی کرکٹر کے ا یل راہول کے ساتھ مگرمہمانوں کو پلیٹ میں کھانا کیوں نہیں دیا گیا؟ حیران کن وجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان کے ایل راہول نے گزشتہ روز کھنڈالہ میں بالی ووڈ اسٹار سنیل

شیٹھی کی بیٹی اتھیا شیٹی سے شادی کرلی ہے تاہم کے ایل راہل واحد کرکٹر نہیں ہیں جنہوں نے حال ہی میں

شادی کی۔ پاکستانی کرکٹرز حارث رؤف، شان مسعود اور شاداب خان نے بھی 2023 میں شادی کی ہے۔

اور بھارتی آل راؤنڈر اکشر پٹیل 26 جنوری کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ پاکستان کے نوجوان بلے باز شان مسعود نے گزشتہ ہفتے اپنی دیرینہ دوست نیشے خان سے شادی کی۔

پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے گزشتہ ماہ اسلام آباد میں ماڈل مزنا مسعود ملک سے شادی کی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شاداب خان نے پیر 23 جنوری کو ثقلین مشتاق

کی بیٹی کے ساتھ نکاح کیا۔  بھارتی ٹیم کے آل راؤنڈر اکشر پٹیل اپنی منگیتر میہا سے 26 جنوری کو شادی کریں گے۔ اکشر پٹیل کو ان کی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے بی سی سی آئی نے بریک دیا ہے۔ٹیم انڈیا کے نائب کپتان کے ایل راہول نے پیر23 جنوری کو کھنڈالہ میں بالی ووڈ اسٹار اتھیا شیٹی سے شادی کی، اس تقریب میں مہمانوں کو کھانا پلیٹوں میں نہیں دیا گیا بلکہ روایتی انداز میں مہمانوں کی تواضع کی گئی جبکہ مہمانوں کو فون ساتھ لانے کی اجازت بھی نہیں دی گئی۔ٹیم انڈیا کے نائب کپتان کے ایل راہول نے پیر23 جنوری کو کھنڈالہ میں بالی ووڈ اسٹار اتھیا شیٹی سے شادی کی، اس تقریب میں مہمانوں کو کھانا پلیٹوں میں نہیں دیا گیا بلکہ روایتی انداز میں مہمانوں کی تواضع کی گئی جبکہ مہمانوں کو فون ساتھ لانے کی اجازت بھی نہیں دی گئی۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com