Home / پاکستان / پاک فوج میں بڑی تبدیلیاں اگلا آرمی چیف کون ہو گا؟ کنفرم ہو گیا

پاک فوج میں بڑی تبدیلیاں اگلا آرمی چیف کون ہو گا؟ کنفرم ہو گیا

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی مقرر کر دیا گیا اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر الیون کو

پشاور تعینات کر دیا گیا ۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی ٹویٹ کے مطابق یہ بات کنفرم ہو گئی ہے کہ اگلے آرمی چیف جنرل

فیض حمید ہی ہوں گے۔معلومات کے مطابق آرمی چیف کی تقرری کیلئے امیدوار کا کسی کور کی براہ راست کمانڈ کرنا

لازمی شرط ہوتی ہے۔ کہا جارہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو اسی لازمی شرط کو پورا کرنے کیلئے کور کمانڈر تعینات کیا گیا ہے۔

About admin

Check Also

آریز سے قبل کس نے شادی کی پیشکش کی تھی؟ اداکارہ حبا بخاری نے بتا دیا

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری اور اداکار آریز کی شادی رواں سال …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com