Home / کھیل / بھارتیوں کو ضرور ایک پاکستانی بیٹرز کی بیٹنگ دیکھنی چاہیے وہ ویرات کوہلی کو بھول جائیں گے , ٹام موڈی

بھارتیوں کو ضرور ایک پاکستانی بیٹرز کی بیٹنگ دیکھنی چاہیے وہ ویرات کوہلی کو بھول جائیں گے , ٹام موڈی

بھارتیوں کو ضتور ایک پاکستانی بیٹرز کی بیٹنگ دیکھنی چاہیے وہ ویرات کوہلی کو بھول جائیں گے , ٹم موڈی

بھارت میں اس وقت سب زیادہ فیورٹ بیٹنگ سٹائل  ویرات کوہلی کا ہے.  جب ویرات کوہلی فارم میں نہیں رہے تھے تو

لوگوں نے ان کی فارم میں واپسی کے لیے بڑی دعائیں کیں . مگر آسٹریلین سابق کرکٹر ٹم موڈی نے ویرات کوہلی کی بجائے

بابراعظم کے بیٹنگ سٹائل کو فیورٹ قرار دیا ہے. بلکہ ٹم موڈی کا کہنا تھا کہ بھارتیوں کو بھی بابراعظم کی بیٹنگ دیکھنی چاہیے وہ ویرات کوہلی کو بھول جائیں گے.

انھوں نے کہا کہ ویرات اچھا بیٹر ہے لیکن بابراعظم کی کلاس الگ ہے.  انھوں نے کہا کہ میں  بابراعظم کو اگلی دہائی کے ٹاپ 5 بلے بازوں میں دیکھ رہا  ہوں. ٹم موڈی کا کہنا تھا کہ لمبے عرصے کے بعد پاکستان کو ایسا کلا سی پلیئر ملا ہے.  جو چاروں طرف کھیلنا جانتا ہے  انھوں نے کہا کہ صرف پاکستانی نہیں بلکہ پوری دنیا ان کے بیٹنگ سٹائل کو پسند کرتی ہے.  بھارتیوں کو بھی بابراعظم کی بیٹنگ دیکھنی چاہیے.

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com