Home / پاکستان / انا اللہ و انا علیہ راجعون، پاکستانی فلم اور ٹی وی کا بڑا اداکار انتقال کر گیا،پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

انا اللہ و انا علیہ راجعون، پاکستانی فلم اور ٹی وی کا بڑا اداکار انتقال کر گیا،پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں

بھی موجود ہے جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح آج ایک افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے۔

اسٹیج اور ٹی وی کے معروف فن کار اسماعیل تارا انتقال کر گئے، وہ کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، ان کے اہل خانہ

نے تصدیق کی ہے کہ وہ تین دن سے ہسپتال میں زیر علاج تھے، معروف فنکار کے گردے فیل ہو گئے تھے اور آج صبح ہی وینٹی لیٹر پر

منتقل کئے گئے تھے، ڈرامے ففٹی ففٹی نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ دوسری جانب آپ یہ بات سْن کر محظوظ تو ہوئے ہوں گے،

مگر یہ بات ازرارہ تفنن ہرگز نہیں کہی گئی۔ برطانیہ کی مانچسٹر یونیورسٹی کے سائنس دانوں کا واقعی یہی کہنا ہے کہ زنانہ پرفیوم کی خوشبو آپ کے گرتے ہوئے بالوں کو روک سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سائنس دانوں نے اس ضمن میں صندل کی خوشبو کو سب سے زیادہ مؤثر قرار دیا ہے، جو خواتین کے لئے بنائی جانے والی اکثر خوشبوؤں کا حصہ ہوتی ہے۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ بالوں کی جڑوں میں واقع خلیات میں خوشبو سے متاثر ہونے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ ہم جن خوشبوؤں کو سونگھتے ہیں ان کے اثرات ان خلیات تک پہنچتے ہیں اور صندل کی خوشبو کے بارے میں کئے گئے تجربات سے ثابت ہوا ہے کہ اس کا بالوں کی جڑوں میں واقع خلیات پر بہت مثبت اثر ہوتا ہے۔ ان خلیات میں آنے والی بہتری کے نتیجے میں بالوں کی جڑیں مضبوط ہو جاتی ہیں اور ان کے گرنے کا مسئلہ کم ہو جاتا ہے۔

About admin

Check Also

شاہد خاقان عباسی جلد مسلم لیگ (ن) چھوڑنے والے ہیں ، سینئر صحافی کا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com