Home / کھیل / آڈیو کال کا معاملہ !!! عائلہ ملک نے خاموشی توڑ دی

آڈیو کال کا معاملہ !!! عائلہ ملک نے خاموشی توڑ دی

عائلہ ملک نے مبینہ آڈیو کال لیک ہونے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ جس طرح میری جعلی آڈیوز ریلیز کی گئی ہیں اس

طرح اگر مریم نواز کی اصل آ گئیں تو کیا ہو گا ؟روزنامہ جنگ میں عاطف شیرازی کی خبر کے مطابق انہوں نے سماجی

رابطہ کی ویب سائٹ پہ عمران خان کیساتھ لیک ہونے والی آڈیو کال کا ملبہ ن لیگ پہ ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں مسلم لیگ ن کی

طرف سے میری بہن سمیرا ملک پر بھی گھٹیا اور بھونڈے الزامات لگائے گئے۔دوسری جانب اس معاملہ پر سابق رکن قومی اسمبلی سمیرا ملک بھی اپنی بہن عائلہ ملک کے دفاع کیلئے

میدان میں آ گئیں۔سمیرا ملک نے اپنے ٹویٹس میں کہا ہے کہ میری بہن عائلہ ملک کے متعلق ریلیز کی گئی جعلی آڈیوز کی سختی سے مذمت کرتی ہوں اور سپریم کورٹ سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کرتی

ہوں۔انہوں نے کہا ہے کہ جعلی آڈیوز اور ویڈیوز کا یہ دھندہ اب بند ہو جانا چاہیے نہیں تو عزت کسی گھر کی نہیں بچے گی۔ انہوں نے کہا ہے کہ حقیقت تو یہ ہے عوام اس حکومت سے تنگ آ چکے ہیں جسکی وجہ سے حکومت نے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے آڈیوز ویڈیوز کا مکروہ دھندہ شروع کر دیا ہے۔
طرف سے میری بہن سمیرا ملک پر بھی گھٹیا اور بھونڈے الزامات لگائے گئے۔دوسری جانب اس معاملہ پر سابق رکن قومی اسمبلی سمیرا ملک بھی اپنی بہن عائلہ ملک کے دفاع کیلئے میدان میں آ گئیں۔سمیرا ملک نے اپنے ٹویٹس میں کہا ہے کہ میری بہن عائلہ ملک کے متعلق ریلیز کی گئی جعلی آڈیوز کی سختی سے مذمت کرتی ہوں اور سپریم کورٹ سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کرتی ہوں۔انہوں نے کہا ہے کہ جعلی آڈیوز اور ویڈیوز کا یہ دھندہ اب بند ہو جانا چاہیے نہیں تو عزت کسی گھر کی نہیں بچے گی۔ انہوں نے کہا ہے کہ حقیقت تو یہ ہے عوام اس حکومت سے تنگ آ چکے ہیں جسکی وجہ سے حکومت نے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے آڈیوز ویڈیوز کا مکروہ دھندہ شروع کر دیا ہے۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com