Home / کھیل / بڑا فاسٹ بولر انتقال کر گیا

بڑا فاسٹ بولر انتقال کر گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ہے پہلے ٹیسٹ سیریز میں بڑا

مقابلہ دیکھنے کو ملا تاہم ٹیسٹ سیریز نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکی اب ون ڈے سیریز کا آغاز ہو چکا ہے۔جس میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

تاہم ایک افسوس ناک خبر جب نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر فرینک کیمرون انتقال کرگئے۔سابق کیوی کرکٹر کے انتقال کے باعث کراچی

میں موجود نیوزی لینڈ کی ٹیم نے بازئوں پر کالی پٹی باندھ کر میچ کھیلا ۔ نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر فرینک کیمرون نے 1961ء میں

جنوبی افریقہ کے خلاف ڈربن میں ڈیبیو کیا تھا، انہوں نے 19 ٹیسٹ اور 119فرسٹ کلاس میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔۔۔یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔

نوجوان لڑکا اپنی اہلیہ کی محبت میں ایسا گرفتار ہوا کہ اسے تحفے میں چاند کا ایک ٹکڑا خرید کر دے دیا۔’میں تمہارے لیے چاند توڑ کر لے آؤں گا‘، یہ جملہ عام طور پر ہر عاشق اپنی محبوبہ سے اظہارِمحبت کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے لیکن یہاں تو پاکستانی لڑکے نے اِس جملے کو حقیقت میں تبدیل کردیا ہے۔پاکستان کے شہر راولپنڈی سےتعلق رکھنے والے 23 سالہ صہیب احمد کی چھ ماہ قبل ہی 26 سالہ مدیحہ سے شادی ہوئی ہے اور چونکہ 6 ماہ بعد اُن کی شادی کو ایک سال مکمل ہوجائے گا تو اُنہوں نے اُس خاص دن پر اپنی اہلیہ کو دینے کے لیے تحفہ پہلے ہی خرید لیا ہے۔صہیب احمد نے بتایا کہ اُنہوں نے ایک کمپنی کے ذریعے اپنی اہلیہ کے لیے چاند کے ایک ایکڑ حصّے کی ملکیت حاصل کی ہے جس کی قیمت 45 ڈالرز ہے ۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com