Home / پاکستان / انا للہ واناالیہ راجعون، انتہائی اہم ترین سیاسی رہنمابارے افسوسناک خبر

انا للہ واناالیہ راجعون، انتہائی اہم ترین سیاسی رہنمابارے افسوسناک خبر

مجلس عاملہ کے ممبر ملک عبید اللہ کاسی کو اغ واکاروں نے تاوان نہ ملنے پر بے دردی سے ق ت ل کردیا انہیں گذشتہ ماہ

اغ وا کیاگیا تھا۔ اے این پی نے ملک عبید اللہ کاسی کے ق ت ل کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عبید اللہ کاسی کو

نامعلوم اغ، وا کاروں نے ق ت ل کردیا ، انہیں26جون2021 کو نامعلوم مسلح اغ واکاروں نے ان کی گھر کے قریب کلی کتیرسے اغ وا کیاتھا۔اغ و اکاروں نے ملک عبید اللہ کاسی کو بے دردی سے ق ت ل کردیا اور آج ان کی ق ت ل کچلاک کےقریبی

علاقے سرانان کے پہاڑی علاقے سے ملی پشتون ایس ایف نے بیان میں کہا کہ اے این پی کے ملک عبداللہ کاسی کا اغ وا وق ت ل حکومت و پولیس کی ناکامی اور اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ، صوبے میں آئے روز شہریوں کا غ واوق ت ل معمول بن چکا ہے ۔

About admin

Check Also

آریز سے قبل کس نے شادی کی پیشکش کی تھی؟ اداکارہ حبا بخاری نے بتا دیا

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری اور اداکار آریز کی شادی رواں سال …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com