Home / کھیل / شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی تعریف کن لفظوں میں کی

شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی تعریف کن لفظوں میں کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے کپتان بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے

کہ بابر اعظم جتنا بڑا کھلاڑی ہے، اسے اتنا ہی اچھا کپتان دیکھنا چاہتے ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کپتان اور

سلیکٹرز ایک پیج پر ہیں۔ عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی نے کہا کہ کپتان اور سلیکٹرز اپنی اپنی ذمہ داریاں پوری

کر رہے ہیں، جو کھلاڑیبھی پرفارم کر رہا ہے اگر وہ منتخب نہ ہو تو یہ ناانصافی ہے۔خیال رہے کہ چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ

کے خلاف قومی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے حارث سہیل کی دو سال بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ فخر زمان اور حارث رؤف بھیفٹ ہو کر ٹیم میں واپس آگئے ہیں۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com