Home / کھیل / سابق فاسٹ بولر کے انتقال کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم نے کیا کیا ۔

سابق فاسٹ بولر کے انتقال کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم نے کیا کیا ۔

سابق فاسٹ بولر کے انتقال کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم نے کیا کیا ۔

کراچی ( این این آئی) نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر فرینک کیمرون انتقال کرگئے۔

سابق کیوی کرکٹر کے انتقال کے باعث کراچی میں موجود نیوزی لینڈ کی ٹیم نے بازئوں پر کالی

پٹی باندھ کر میچ کھیلا ۔ نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر فرینک کیمرون نے 1961ء میں جنوبی افریقہ

کے خلاف ڈربن میں ڈیبیو کیا تھا، انہوں نے 19 ٹیسٹ اور 119فرسٹ کلاس میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com