Home / کھیل / ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی کرکٹر کا آسمان کو چھونے والا ورلڈ ریکارڈ جو آج تک کوئی کھلاڑی نہ توڑ سکا

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی کرکٹر کا آسمان کو چھونے والا ورلڈ ریکارڈ جو آج تک کوئی کھلاڑی نہ توڑ سکا

پاکستان کی سر زمین ہر طرح کی بولرز پیداکرنے کے حوالے سے بہت مشہور ہے. کیونکہ پاکستان نے دنیا

کو بولرز کہ بہت ساری ورائٹی فراہم کی ہے. وسیم اکرم, شعیب اختر, وقار یونس جیسے کئی لیجنڈ پیسرز پاکستان کی

سرزمین پر پیدا ہوئے. مگر پاکستان میں ہمیشہ سے اچھےبلے بازوں کا فقدان رہا ہے. سوائے چند ایک کے پاکستان

کے پاس کوئی پائے کا بلے باز نہیں آیا. اس کے برعکس ایسا بھی نہیں ہے کہ پاکستان کے پاس بیٹنگ ٹیلنٹ بالکل بھی نہ ہو.

محمد یوسف پاکستان بیٹنگ کا ایک ایسا نام ہے جن کا دفاع کرتے ہوئے بولر کانپ جایا کرتے تھے. محمد یوسف دنیا کے ایسے سپر سٹار بلے باز رہ چکے ہیں جن کے انداز

کو پوری دنیا نقل کیا کرتی تھی. پاکستانی لیجنڈ محمد یوسف کا ٹیسٹ کرکٹ میں ابھی بھی آسمان کو چھوتا ورلڈ ریکارڈ ابھی تک کوئی بلے باز نہیں توڑ سکا.
محمد یوسف کا صرف 19 اننگز میں 1788 رنز کا ورلڈ ریکارڈ ابھی تک دنیا کا کوئی بھی بلے باز نہیں توڑ سکا. جوکہ انھوں نے 2006 میں بنایا تھا. ایک سال میں بہت ہی کم اننگز میں اتنا زیادہ رنز سکور کرنا ان کے لیے ایک بڑے اعزازسے کم نہیں ہے

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com