Home / کھیل / نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان دو اہم کھلاڑیوں کی سالوں بعد ٹیم میں واپسی

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان دو اہم کھلاڑیوں کی سالوں بعد ٹیم میں واپسی

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان دو اہم کھلاڑیوں کی سالوں بعد ٹیم

میں واپسی نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا۔

سکواڈ میں بابر اعظم، فخر زمان، حارث رؤف، کامران غلام، حارث سہیل اور امام الحق کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

محمد حسنین، محمد نواز اور محمد رضوان کو بھی پاکستان ٹیم کے اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

وسیم جونیئر، نسیم شاہ، آغا سلمان، شاہنواز دھانی، شان مسعود، طیب ظاہر اور اسامہ میر بھی پاکستانی اسکواڈ میں شامل ہیں۔
شاہد آفریدی نے کہا کہ کپتان اور سلیکٹرز ایک پیج پر ہیں، ہماری ذمہ داری اپنی ہے، کپتان اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے۔
شاہد آفریدی نے کہا کہ یہ ایسی کرسی ہے کہ اکثر لوگ ناراض ہوں گے، یہ انصاف کی جگہ ہے، سب کو خوش نہیں کرسکتا۔
شاہد آفریدی نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کی پرفارمنس بہت اہمیت رکھتی ہے، سلیکشن کمیٹی نے تمام مشاورت مکمل کرلی ہے۔
چیف سلیکٹر نے کہا کہ بابر اعظم جتنا بڑا کھلاڑی ہے اس کو اتنا ہی اچھا کپتان دیکھنا چاہتے ہیں۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com