Home / کھیل / پاکستان میں سوئمنگ پول میں گرنے سے ہمارےساتھی کھلاڑی کی قسمت بدل گئی، پیٹ کمنز

پاکستان میں سوئمنگ پول میں گرنے سے ہمارےساتھی کھلاڑی کی قسمت بدل گئی، پیٹ کمنز

آسٹریلوی بیٹر ایلکس کیری کی فارم پر کپتان پیٹ کمنز نے مزاحیہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا

کہ پاکستان میں سوئمنگ پول میں گرنے کے واقعے نے ایلکس کیری کی قسمت بدل دی۔

ایلکس کیری کی فارم کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر پیٹ کمنز نے کہا کہ دورۂ پاکستان

میں جب وہ سوئمنگ پول میں گرے تب سے وہ ایک مختلف بیٹر بن گئے ہیں۔

پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ سوئمنگ پول میں گرنے کے بعد سے وہ ٹیسٹ کرکٹ میں 60 کے ایوریج سے کھیل رہے ہیں۔

آسٹریلوی کرکٹر ایلکس کیری پُول میں گِر گئے، کپتان نے ویڈیو شیئر کردیا نہوں نے کہا کہ ایلکس کیری نے سری لنکا میں بھی شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا تھا۔
واضح رہے کہ پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے وکٹ کیپر ایلکس کیری ساتھی کھلاڑیوں سے خوش گپیاں کرتے کراچی میں ہوٹل کے پول میں اچانک سے گِر گئے تھے۔کپتان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پیٹ کمنز نے ساتھی کھلاڑی کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی تھی، انہوں نے اس لمحے کو خوب انجوائے کیا تھا

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com