Home / کھیل / شاہدآفریدی کا ٹی ٹوٹنٹی فارمولا 135 نے بڑے بڑے برج ہلا دیے , بابر رضوان کی بھی چھٹی

شاہدآفریدی کا ٹی ٹوٹنٹی فارمولا 135 نے بڑے بڑے برج ہلا دیے , بابر رضوان کی بھی چھٹی

شاہدآفریدی کی جانب سے ٹوٹنٹی سکواڈ کے لیے نیا طریقہ کار متعارف , رضوان اور بابر کی سلیکشن مشکل میں

پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ جن کھلاڑیوں سٹرائیک ریٹ 135 سے کم ہے ان

کوسلیکٹ نہیں کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی کا

کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام بچوں پر بطور سلیکٹر میری نظر ہے۔a

کراچی ٹیسٹ میںجیسی پچ چاہتا ہوں وہ نہیں بن سکی خواہش تھی کہ باوئنسی پچ ہونی چاہئے،عہدے پر رہتے ہوئے

سب کو خوش رکھنا مشکل کام ہے، پلان بعد میں بنائے جاتے ہیں حکومتیں پہلے تبدل ہو جاتی ہیں۔
شاہد آفریدی نے کہا کہ ثقلین مشتاق کے ساتھ کمیونی کیشن گیپ بہت اہم ہے، رابطے کے فقدان میں کوئی درمیان کا شخص فائدہ اٹھالیتا ہے
شاہد آفریدی نے کہا کہ میں کھلاڑیوں کے ساتھ براہ راست رابطے میں ہوں۔ ثقلین مشتاق کے ساتھ کمیونی کیشن گیپ بہت اہم ہے، رابطے کے فقدان میں کوئی درمیان کا شخص فائدہ اٹھالیتا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیممیں ٹی ٹونٹی اوپنر بابراعظم اور رضوان کا سٹرائیک ریٹ 135 سے کم یو سکتا ہے اگر کم ہوا تو انھیں بھی ٹیم سے نکالا جا سکتا ہے. شاہد آفریدی کی طرف سے یہ طریقہ کار نئی سلیکشن کے لیے متعارف کرایا گیا ہے.
یاد رہے کہ بابراعظم کا سٹرائیک ریٹ ٹی ٹونٹی میں 127 اور محمد رضوان کا 126 ہے جوکہ آفریدی کے فارمولا 135 پر پورا نہیں اترتے اس لیے ان کی ٹی ٹونٹی سے چھٹی ہو سکتی ہے

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com