Home / کھیل / ٹی ٹونٹی ریکنگ میں نمبر ون , مگر پی ایس ایل 8 میں کسی بھی ٹیم نے نہ خریدا

ٹی ٹونٹی ریکنگ میں نمبر ون , مگر پی ایس ایل 8 میں کسی بھی ٹیم نے نہ خریدا

پی ایس ایل 8 کی ڈرافٹنگ کے لیے 517 غیر ملکی کرکٹرز نے اپنی آمادگی ظاہر کی تھی،

جن میں افغانستان کے راشد خان، مجبیب الر حمان، بنگلہ دیش کے شیکب الحسن، جنوبی افریقہ کے

ڈیوڈ ملز، انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان، الیکس ہیلز، آسٹریلیا کے ایرون فنچ اور نیوزی لینڈ کے جمی نیشم شامل تھے۔

موجودہ پی ایس ایل کتنا بڑا ہونے جا رہا ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کہ دنیائے کرکٹ کے

سب سے بڑے ٹی ٹونٹی آل راؤنڈر شکیب الحسن کی پی ایس ایل 8 میں کسی بھی ٹیم میں جگہ نہیں بنی وہ بغیر فروخت ہوئے لوٹ گئے.

لٹن داس اور شکیب الحسن دونوں نے پی ایس ایل کھیلنے کے لیے آمادگی ظاہر کی تھی اور باقاعدہ طور پر اپنے نام بھی رجسٹر کروائے تھے مگر کسی بھی ٹیم نے انھین اپنی ٹیم میں نہیں لیا جوکہ بڑی حیرت کی بات ہے. جبکہ بنگلہ دیش نے ہمارے 18 کھلاڑی اپنی لیگ میں لیے ہیں ان نے اتنے بڑے پلیئر کو بغیر فروخت کے گھر بھیج دیا.

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com