Home / کھیل / ملتان اور پنڈی ٹیسٹ میں سنچریاں سکور کرنے والا کھلاڑی , کراچی ٹیسٹ سے باہر ہو گیا

ملتان اور پنڈی ٹیسٹ میں سنچریاں سکور کرنے والا کھلاڑی , کراچی ٹیسٹ سے باہر ہو گیا

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ انگلینڈ کے کھلاڑی پلان کے

مطابق تیز کھیل رہے ہیں، ہم نے بھی پلان کیا ہے، اہم چیز اس پر عمل کرنا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ امام الحق انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے۔ امام الحق

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف دوسری سریز میں گیند لگنے سے انجری کا شکار ہو گئے تھے تا حال ان کی سنجری

ریکور نہیں ہو سکی اس لیے اس بار سنچریاں سکور کرنے والے اوپنر کو شائقین کراچی ٹیسٹ میں کھیلتا ہوا نہیں دیکھ پائیں گے.

بابر اعظم نے کہا کہ ابھی پلیئنگ الیون کا فیصلہ نہیں کیا، وکٹ خشک ہے، ہمارا کام ہے اپنے پلان کے مطابق کھیلنا، جو غلطیاں کیں اس کو بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ انجریز گیم کا حصہ ہے، زیادہ میچز کی وجہ سے آرام کا وقت نہیں مل رہا اور اسی وجہ سے انجریز ہورہی ہیں اور ہم میچز نہیں جیت پارہے

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com